اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 98
ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے
مشرکین کی اولاد کی نسبت دریافت کیا گیا، تو ارشاد فرمایا: اللہ بہتر جانتا ہے کہ وہ کیا عمل کرنے والے تھے،
(یعنی بہشت میں داخل ہونے والے تھے یا دوزخ میں۔ اس کا علم اللہ تعالیٰ ہی کو ہے)۔ (بخاری اور
مسلم نے بالاتفاق اس کی روایت کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2659a (unverified) 95% confidence
- Candidate: Sahih al-Bukhari 1384 (unverified) 94% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.