اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 987
اسود رضی اللہ عنہ بلال رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ بلال رضی اللہ عنہ
اذان کے الفاظ کو دو دو مرتبہ ادا کرتے تھے اور اقامت کے الفاظ کو بھی دو دو دفعہ ادا کرتے تھے۔
(اس کی روایت طحاوی، عبدالرزاق اور دارقطنی نے کی ہے۔)