اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 990
مکحول رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ابن محیریز رضی اللہ عنہ نے ان کو حدیث
بیان کی کہ انہوں نے ابو محذورہ رضی اللہ عنہ کو کہتے ہوئے سنا ہے کہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
اقامت کے سترہ کلمے سکھائے ہیں۔ (اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے۔)