اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 992
چنانچہ ابراہیم نخعی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ ان بادشاہوں کی
حکومت آنے تک اقامت بھی اذان کی طرح تھی لیکن جب یہ بادشاہ نماز کیلئے نکلتے تو نماز جلد شروع
کرنے کی غرض سے اقامت کے الفاظ کو ایک ایک دفعہ کر دیا۔ (زیلعی کی عبارت یہاں ختم ہوئی۔)