Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 933

Chapter on the Virtues of the Adhan, the Excellence of Leading Prayer, and Responding to the Mu'adhdhin

In this book

Current reading

Prayer

Chapter on the Virtues of the Adhan, the Excellence of Leading Prayer, and Responding to the Mu'adhdhin

Zujajat al-Masabih 933Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1042Noor 1043Noor 1044
ابن بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ عبداللہ بن مغفل مزنی رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ہر دو اذان یعنی اذان اور اقامت کے درمیان (کم سے کم) دو رکعت ہیں، سوائے نمازِ مغرب کے یعنی نمازِ مغرب کی اذان اور اقامت کے درمیان کوئی نماز نہیں ہے)۔ (اس کی روایت دارقطنی نے کی ہے اور دارقطنی نے کہا ہے کہ اس کی سند معتبر ہے۔) اور بزار نے بھی بریدہ رضی اللہ عنہ سے اسی طرح روایت کی ہے۔ اور ایک روایت میں ”رَكْعَتَيْنِ مَاخَلَا“ کے بجائے ”صَلَاةٌ إِلَّا“ کے الفاظ ہیں۔
Commentary and footnotes (3)

Note 1

Except for Maghrib

(1) Explanation of the statement: "Except for Maghrib": The summary is that it is recommended to pray between the Adhan and Iqamah. However, Abu Hanifah disliked voluntary prayers before Maghrib due to this hadith, as mentioned in Al-Mirqat.

Note 1

قوله

(۱) قوله: ما خلا المغرب والحاصل أنه يُسَنُّ أن يصلي بين الأذان والإقامة، وكره أبو حنيفة النفل قبل المغرب؛ لهذا الحديث، كذا في «المرقاة».

Note 1

ف: اذان اور اقامت کے درمیان بجز نماز مغرب ہر نماز کیلئے سنتیں ہیں، اسی حدیث کی وجہ سے امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ نے مغرب کی اذان اور اقامت کے درمیان نفلی نماز کو مکروہ قرار دیا ہے۔ (یہ مرقات میں مذکور ہے۔)