اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 104
ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام کو ایک ایسی مشت خاک سے پیدا کیا
جس کو ہر طرح کی زمین سے لیا تھا، لہٰذا آدم علیہ السلام کی اولاد زمین کے موافق پیدا ہوئی، جن میں
چند سرخ رنگ والے، چند سفید، چند کالے، اور چند سانولے، اور چند نرم مزاج، اور چند سخت مزاج،
اور چند بُرے اور چند اچھے ہیں۔ (اس کی روایت امام احمد، ترمذی اور ابوداؤد نے کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4693 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2955 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 100 (unverified) 87% confidence
Mishkat (candidate) 100
Confidence and text similarity are not editorial verification.