اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1052
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بلال رضی اللہ
عنہ سے فرمایا کہ کس لئے تم نے صبح صادق سے پہلے اذان دی ہے؟ تو بلال رضی اللہ عنہ نے جواب دیا
کہ میں نیند سے اونگھتا ہوا اٹھا اور گمان کیا کہ صبح صادق ہوگئی ہے تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ
وہ اپنی طرف سے اس معذرت کا اعلان کر لیں کہ بندہ وقت معلوم کرنے سے بے خبر تھا اور نیند میں تھا۔
(اس کی روایت بیہقی نے کی ہے، اور ابوداؤد نے بھی اسی طرح روایت کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 531 (unverified) 88% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: اس حدیث سے بھی ثابت ہوتا ہے کہ وقت سے پہلے اذان دینا جائز نہیں۔12