Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 964

(یہ باب مسجدوں اور نماز کی جگہوں کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب مسجدوں اور نماز کی جگہوں کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 964Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1080
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو (شہرت) کی نیت نہ کرے محض اللہ تعالیٰ کی رضامندی کے واسطے مسجد بنائے تو اللہ تعالیٰ اس کیلئے جنت میں گھر بناتے ہیں۔ (اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 450 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 533a (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.