Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 994

(یہ باب مسجدوں اور نماز کی جگہوں کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب مسجدوں اور نماز کی جگہوں کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 994Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1116
عمرو بن شعیب رضی اللہ عنہ اپنے والد کے واسطے سے اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں، ان کے دادا نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ممانعت فرمائی ہے کہ مسجد میں (لہو و لعب) کے اشعار پڑھے جائیں (اور اس سے بھی منع فرمایا ہے) کہ مسجد میں خرید و فروخت کی جائے اور لوگوں کو جمعہ کے دن نماز جمعہ سے پہلے مسجد میں حلقے بنا کر بیٹھنے سے بھی منع فرمایا ہے۔(اس کی روایت ترمذی اور ابوداؤد نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 322 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 1079 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.