Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
The Atirah is abrogated.
(1) The statement: "The Atirah is abrogated." Ali al-Qari said: "The general prohibition was to avoid resembling the idolaters." I say: Therefore, it is not recommended either.
Note 1
قوله
(۱) قوله : منسوخة وقال علي القاري : ثم وقع النهي العام للتشبه بأهل الأصنام انتهى. قلت: فلا تستحب أيضا.
Note 1
مشابہت ہو رہی تھی، گو مشرکین بتوں کے لئے کرتے تھے اور مسلمان اللہ تعالیٰ کے لئے ذبح کرتے
تھے مگر مشرکین کی مشابہت کی وجہ سے فرع اور عتیرہ کا مستحب ہونا بھی منسوخ ہو گیا، اسی وجہ سے ملا علی
قاری رحمہ اللہ نے مرقات میں فرع اور عتیرہ کا منسوخ ہونا ظاہر کیا ہے اور ابوداؤد نے بھی اپنی سنن
میں عتیرہ کا منسوخ ہونا لکھا ہے۔) اس حدیث کی روایت دارقطنی اور بیہقی نے کی ہے۔
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) The statement: "The Atirah is abrogated." Ali al-Qari said: "The general prohibition was to avoid resembling the idolaters." I say: Therefore, it is not recommended either.
Note 1
(۱) قوله : منسوخة وقال علي القاري : ثم وقع النهي العام للتشبه بأهل الأصنام انتهى. قلت: فلا تستحب أيضا.
Note 1
مشابہت ہو رہی تھی، گو مشرکین بتوں کے لئے کرتے تھے اور مسلمان اللہ تعالیٰ کے لئے ذبح کرتے تھے مگر مشرکین کی مشابہت کی وجہ سے فرع اور عتیرہ کا مستحب ہونا بھی منسوخ ہو گیا، اسی وجہ سے ملا علی قاری رحمہ اللہ نے مرقات میں فرع اور عتیرہ کا منسوخ ہونا ظاہر کیا ہے اور ابوداؤد نے بھی اپنی سنن میں عتیرہ کا منسوخ ہونا لکھا ہے۔) اس حدیث کی روایت دارقطنی اور بیہقی نے کی ہے۔