Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1028

(یہ باب ستر عورت (ستر ڈھانکنے کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب ستر عورت (ستر ڈھانکنے کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1028Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1156
قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب لڑکی حائضہ یعنی بالغ ہو جائے تو اس کے چہرے اور پہنچوں تک ہاتھوں کے سوا بدن کے کسی حصہ کا دکھائی دینا جائز نہیں۔ (اس کی روایت ابوداؤد نے مراسیل میں کی ہے۔)