اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1203
علقمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے
ہم سے فرمایا کہ کیا میں تم لوگوں کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نماز کی جیسی نماز نہ پڑھا دوں؟ (علقمہ
رضی اللہ عنہ کا بیان ہے) ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے ہمیں یہ کہہ کر نماز پڑھائی تو ایک ہی دفعہ صرف
تکبیر تحریمہ کے وقت ہاتھ اٹھائے۔ (پھر پوری نماز میں انہوں نے رفع یدین نہیں کیا۔) (اس کی
روایت ترمذی، ابوداؤد اور نسائی نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 257 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sunan Abi Dawud 748 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 1058 (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.