اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1210
ابراہیم نخعی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ اسود رضی اللہ عنہ سے روایت
کرتے ہیں، اسود نے کہا کہ میں نے عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ آپ تکبیر تحریمہ کے وقت
اپنے ہاتھوں کو اٹھاتے تھے اور پھر (پوری نماز میں) رفع یدین کا اعادہ نہیں کرتے تھے۔
(اس کی روایت طحاوی اور بیہقی نے کی ہے اور طحاوی نے کہا ہے کہ یہ حدیث صحیح ہے۔)