Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1175

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1175Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1342
محمد بن عجلان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ اچھا ہوتا کہ قرأت خلف الامام کرنے والے کے منہ میں پتھر پڑ جاتے۔ (اس کی روایت امام محمد نے کی ہے اور اس حدیث کی سند جید ہے جس کے متعلق کوئی کلام نہیں اور ابن ابی شیبہ نے بھی اسی طرح روایت کی ہے۔)