Zujajat al-Masabih 1176Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 1343ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کیا اچھا ہوتا کہ قرأت خلف الامام کرنے والے کا منہ مٹی سے بھر دیا جاتا۔ (اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect