Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1180

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1180Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1348
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (جب پہلی رکعت کے اخیر سجدہ سے) دوسری رکعت کے لئے کھڑے ہوتے تو الحمد لله رب العالمين سے دوسری رکعت شروع فرماتے اور سکوت نہیں فرماتے تھے۔ (اس کی روایت طحاوی نے کی ہے۔)