Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1187

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1187Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1355
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم حضرت ابوبکر اور حضرت عمر رضی اللہ عنہما کے پیچھے نماز پڑھی ہے، یہ سب حضرات (نماز میں سورہ فاتحہ کے پہلے) ”بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ“ آہستہ پڑھا کرتے تھے۔ (اس کی روایت ابن ماجہ نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 815 (unverified) 90% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.