Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1197

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1197Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1368
علقمہ رضی اللہ عنہ اپنے والد وائل رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ان کے والد نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ”غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ“ پر پہنچے تو حضور علیہ الصلوۃ والسلام نے آہستہ آمین کہی۔ (اس کی روایت امام احمد، ابوداؤد، طیالسی، ابویعلی، طبرانی اور دارقطنی نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 845 (unverified) 30% confidence
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 932 (unverified) 20% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.