Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1196

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1196Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1367
علقمہ بن وائل رضی اللہ عنہ اپنے والد وائل رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ان کے والد نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی ہے، جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ”غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا الضَّالِّينَ“ پر پہنچے تو آپ نے آہستہ آمین کہی۔ (اس کی روایت حاکم نے کی ہے اور یہ کہا ہے کہ یہ حدیث بخاری اور مسلم کی شرط کے موافق صحیح ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 845 (unverified) 35% confidence

Mishkat (candidate) 845

Confidence and text similarity are not editorial verification.