Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1201

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1201Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1372
علقمہ بن قیس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ جب مقتدی ہوتے تو نہ جہری نماز میں قرآت خلف الامام کیا کرتے اور نہ تو سری نماز میں، نہ تو پہلی دو رکعتوں میں قرآت کرتے اور نہ تو آخری دو رکعتوں میں اور جب تنہا فرض نماز پڑھتے تو پہلی دو رکعتوں میں سے ہر ایک میں سورہ فاتحہ پڑھتے اور ضم سورہ کرتے اور آخری دو رکعتوں میں سے کسی رکعت میں کچھ بھی نہیں پڑھتے تھے۔ (اس کی روایت امام محمد نے کی ہے۔)