Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1207

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1207Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1378Noor 1379
ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نماز ظہر کے فرض کی پہلی دو رکعتوں میں سے ہر رکعت میں تیس آیات کے برابر پڑھا کرتے تھے۔ (اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔) اور ترمذی کی ایک روایت میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے کہ آپ نماز ظہر میں ”الٓمٓ تنزيل“ (سجدہ) کے برابر قرأت فرمائے ہیں۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 452b (unverified) 87% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.