اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1428
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا کہ سجدہ اطمینان اور اعتدال سے کیا کرو اور تم میں سے کوئی مرد کتے کی طرح زمین پر
اپنی باہیں یعنی ہاتھ کہنیوں تک نہ بچھایا کرے۔
(اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 822 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 493a (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.