Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1460

(یہ باب نماز میں صفوں کے سیدھا کرنے اور برابر رکھنے کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب نماز میں صفوں کے سیدھا کرنے اور برابر رکھنے کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1460Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1670
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم نے ارشاد فرمایا کہ تم اپنی صفوں میں خوب مل کر (اس طرح) چسپیدہ کھڑے رہا کرو (کہ ایک دوسرے کے درمیان میں جگہ خالی نہ رہنے پائے) اور ایک صف دوسری صف سے قریب رکھو، اور گردنوں کو ایک دوسرے کے برابر رکھو یعنی آگے پیچھے نہ ہوں، اس مبارک ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے، دیکھتا ہوں کہ شیطان بکری کے بچے کی طرح بن کر صف کی خالی جگہ میں داخل ہوا کرتا ہے (اس لئے تم صف میں جگہ خالی نہ چھوڑو اور چسپیدہ رہا کرو)۔ (اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 667 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 1093 (unverified) 85% confidence

Mishkat (candidate) 1093

Confidence and text similarity are not editorial verification.