Zujajat al-Masabih 1486Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 1697ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی شخص نماز کے لئے آئے تو وہ صف میں شامل ہوئے بغیر صف کے پیچھے رکوع نہ کرے۔ (اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect