Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1513

(یہ باب اس بیان میں ہے کہ امام پر کیا واجب ہے اور اسے مقتدیوں کی رعایت کس

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب اس بیان میں ہے کہ امام پر کیا واجب ہے اور اسے مقتدیوں کی رعایت کس

Zujajat al-Masabih 1513Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1731
طاوس اور مجاہد رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے ایسے امام کے بارے میں جس نے لوگوں کو بلا وضوء نماز پڑھا دی ہو یہ فرمایا کہ (امام کی نماز کا فساد مقتدیوں کی نماز کے فساد کا سبب بنتا ہے) اس لئے امام اور مقتدی اپنی اپنی نمازوں کا اعادہ کرلیں۔ (اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے۔)