Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

کتاب ایمان کے بیان میں

Hadith 159

(کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مضبوطی سے جمے رہنے کا بیان)

In this book

Current reading

کتاب ایمان کے بیان میں

(کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مضبوطی سے جمے رہنے کا بیان)

Zujajat al-Masabih 159Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 171
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ نبی کریم علیہ الصلوٰۃ والتسلیم نے ہمارے سامنے ایک خط کھینچا اور پھر فرمایا: یہ خدا کا راستہ ہے، پھر اس خط کے سیدھے اور بائیں جانب چند خطوط کھینچے اور فرمایا: یہ چند راستے ہیں ان میں سے ہر ایک راستہ پر ایک شیطان ہے جو اپنی طرف بلاتا ہے پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (سورہ انعام، پ:8، ع:19، آیت نمبر:153 کی) یہ آیت تلاوت فرمائی ﴿وَأَنَّ هٰذَا صِرَاطِي مُسْتَقِيمًا فَاتَّبِعُوهُ ...... الخ﴾ (یہ میرا راستہ سیدھا ہے اس کی پیروی کرو!)۔ (اس کی روایت امام احمد، نسائی اور دارمی نے کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 166 (unverified) 88% confidence
  • Candidate: Sunan al-Darimi 208 (unverified) 35% confidence

Mishkat (candidate) 166

Confidence and text similarity are not editorial verification.