اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1967
حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کی گئی ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ
حضرت اُبیّ بن کعب رضی اللہ عنہ کو امام بنا کر سب لوگوں کو ان کے مقتدی کر کے تراویح کے 20
رکعت پڑھانے کا حکم دے گئے تھے۔ (اس کی روایت بیہقی اور ابن ابی شیبہ نے کی ہے۔)