Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1709

(اس باب میں نماز تراویح کا اور تراویح کی 20 رکعتوں کا ثبوت مذکور ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(اس باب میں نماز تراویح کا اور تراویح کی 20 رکعتوں کا ثبوت مذکور ہے)

Zujajat al-Masabih 1709Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1967
حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت کی گئی ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ حضرت اُبیّ بن کعب رضی اللہ عنہ کو امام بنا کر سب لوگوں کو ان کے مقتدی کر کے تراویح کے 20 رکعت پڑھانے کا حکم دے گئے تھے۔ (اس کی روایت بیہقی اور ابن ابی شیبہ نے کی ہے۔)