Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

کتاب ایمان کے بیان میں

Hadith 171

(کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مضبوطی سے جمے رہنے کا بیان)

In this book

Current reading

کتاب ایمان کے بیان میں

(کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مضبوطی سے جمے رہنے کا بیان)

Zujajat al-Masabih 171Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 184
ابو امامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو قوم بھی ہدایت پانے کے بعد گمراہ ہوئی ہے وہ صرف دین میں جھگڑنے کی وجہ سے گمراہ ہوئی ہے، پھر آپ نے (سورۂ زخرف، آیت نمبر:58، پ:25، ع:6، کی) یہ آیت ﴿مَا ضَرَبُوهُ لَكَ إِلَّا جَدَلًا ، بَلْ هُمْ قَوْمٌ خَصِمُونَ﴾ تلاوت فرمائی۔ ترجمہ: ان لوگوں نے جو یہ (عجیب مضمون) بیان کیا ہے تو محض جھگڑا کرنے کے لئے بلکہ یہ لوگ ہیں ہی جھگڑالو۔ (اس کی روایت امام احمد، ترمذی اور ابن ماجہ نے کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3253 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 48 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 180 (unverified) 95% confidence

Mishkat (candidate) 180

Confidence and text similarity are not editorial verification.