اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2066
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا وہ ساعت جس میں دعاء قبول ہوتی ہے۔ جمعہ کے دن عصر کے بعد سے
لے کر سورج کے غروب ہونے تک کی وقت آتی ہے، اس لئے اس مقبول ساعت کو اس وقت میں
تلاش کرو۔ (اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 489 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.