Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1798

(اس باب میں نماز جمعہ کا فرض عین ہونا ثابت کیا گیا ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(اس باب میں نماز جمعہ کا فرض عین ہونا ثابت کیا گیا ہے)

Zujajat al-Masabih 1798Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2081
حارث رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ امیر المؤمنین حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ (نماز جمعہ کے ادا کرنے کے شرائط میں سے یہ ہے کہ) نماز جمعہ (کم سے کم) مصر جامع میں ادا کی جائے۔ (جس کی تعریف ابھی گزر چکی ہے) (زیادہ سے زیادہ کی کوئی حد نہیں) بڑے سے بڑے شہر میں بھی جمعہ قائم ہوتا ہے (اور حضرت علی رضی اللہ عنہ نے یہ بھی فرمایا کہ) تکبیرات تشریق، نماز عید الفطر اور نماز عید الاضحیٰ بھی (کم سے کم) مصر جامع میں اداء کرنا چاہئے۔ (ان کے لئے بھی زیادہ سے زیادہ کی کوئی حد نہیں) ان نمازوں کو بڑے سے بڑے شہر میں بھی ادا کرنا چاہئے۔ (اس کی روایت ابن ابی شیبہ نے کی ہے اور ابن حزم نے اس کو صحیح قرار دیا ہے۔)