Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1924

(اس باب میں سورج گہن کی نماز اور چاند گہن کی نماز کا بیان ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(اس باب میں سورج گہن کی نماز اور چاند گہن کی نماز کا بیان ہے)

Zujajat al-Masabih 1924Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2241Noor 2242
نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سورج گہن کی نماز آپ لوگوں کی نماز کی طرح ہر رکعت کو ایک رکوع اور دو سجدوں کے ساتھ پڑھائے ہیں۔ اس کی روایت امام احمد اور نسائی نے کی ہے اور اس کی سند صحیح ہے۔ اور نسائی کی ایک اور روایت بھی اس طرح ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسوف شمس کے وقت جو نماز کسوف ادا فرمائے ہیں اس کی ہر رکعت میں ایک رکوع اور دو سجدے تھے جیسے ہماری اور نمازوں کی ہر رکعت میں ایک رکوع اور دو سجدے ہوتے ہیں۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan al-Nasa'i 1486 (unverified) 50% confidence
  • Candidate: Sunan al-Nasa'i 1487 (unverified) 40% confidence
  • Candidate: Musnad Ahmad 18351 (unverified) 20% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.