اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2375
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، آپ فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے عرض
کیا: یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہم ایک مکان میں رہا کرتے تھے جہاں ہمارے، بہت سے
آدمی تھے اور مال بھی افراط سے تھا اس کے بعد ہم ایک دوسرے مکان میں جا کر رہے تو اس میں
ہمارے آدمی بھی کم ہو گئے اور مال میں بھی کمی آ گئی یہ سن کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد
فرمائے: یہ مکان اچھا نہیں ہے تم اس کو چھوڑ دو۔ (اور دوسرے مکان میں منتقل ہو جاؤ۔)
اس حدیث کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 3924 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.