Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Funerals

Hadith 2089

(اس باب میں میت کو غسل دینے کا اور کفن پہنانے کا بیان ہے)

In this book

Current reading

Funerals

(اس باب میں میت کو غسل دینے کا اور کفن پہنانے کا بیان ہے)

Zujajat al-Masabih 2089Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2428
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، آپ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ مردہ کے لئے قیمتی کفن نہ دیا کرو، کیونکہ کفن جلد خراب ہو جاتا ہے۔ (پھر قیمتی کپڑا لے کر مال کے اسراف کرنے سے کیا فائدہ اور کفن سے غرض تو مردہ کا ستر
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 3154 (unverified) 95% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (1)

Note 1

ڈھانکنا ہے اور یہ غرض متوسط درجہ کے کفن سے بھی پوری ہو جاتی ہے۔) اس حدیث کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔12