اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2428
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، آپ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ مردہ کے لئے قیمتی کفن نہ دیا کرو، کیونکہ کفن جلد خراب ہو جاتا
ہے۔ (پھر قیمتی کپڑا لے کر مال کے اسراف کرنے سے کیا فائدہ اور کفن سے غرض تو مردہ کا ستر
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 3154 (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ڈھانکنا ہے اور یہ غرض متوسط درجہ کے کفن سے بھی پوری ہو جاتی ہے۔) اس حدیث کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔12