Zujajat al-Masabih 2144Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 2513علی ازدی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ایک جنازہ کے ساتھ چل رہے تھے میں نے آپ کو جنازہ کے چاروں کونوں پر کندھا دیتے ہوئے دیکھا۔ اس کی روایت ابن ابی شیبہ اور عبدالرزاق نے کی ہے۔BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect