اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2536
ابن بریدہ رضی اللہ عنہ اپنے والد بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ
ان کے والد بریدہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے بغلی قبر تیار کی
گئی تھی اور حضور علیہ الصلاۃ والسلام کو قبر شریف میں اتارتے وقت قبلہ کی جانب سے اتارا گیا تھا اور
قبر شریف پر کچی اینٹیں جمائی گئی تھیں۔
اس کی روایت ہمارے امام ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ نے کی ہے۔