Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Funerals

Hadith 2162

(اس باب میں مردوں کے دفن کرنے کا بیان ہے)

In this book

Current reading

Funerals

(اس باب میں مردوں کے دفن کرنے کا بیان ہے)

Zujajat al-Masabih 2162Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2536
ابن بریدہ رضی اللہ عنہ اپنے والد بریدہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ان کے والد بریدہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے بغلی قبر تیار کی گئی تھی اور حضور علیہ الصلاۃ والسلام کو قبر شریف میں اتارتے وقت قبلہ کی جانب سے اتارا گیا تھا اور قبر شریف پر کچی اینٹیں جمائی گئی تھیں۔ اس کی روایت ہمارے امام ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ نے کی ہے۔