Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Funerals

Hadith 2163

(اس باب میں مردوں کے دفن کرنے کا بیان ہے)

In this book

Current reading

Funerals

(اس باب میں مردوں کے دفن کرنے کا بیان ہے)

Zujajat al-Masabih 2163Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2537
ابراہیم نخعی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو قبر شریف میں اتارتے وقت قبلہ کی جانب سے اتارا گیا تھا اور قبر شریف کے پائتیں جنازہ کو رکھ کر قبر میں سر کے جانب سے نہیں اتارا گیا ہے۔ اس کی روایت ابن ابی شیبہ نے کی ہے اور ابو داؤد نے بھی اس کی روایت مراسیل میں کی ہے۔12