Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2233

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Zujajat al-Masabih 2233Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2609
ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ جو شخص اپنے مال کی زکات ادا نہ کرے تو قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اس مال کو سانپ بنا کر اس کی گردن میں لپٹا دیں گے۔ پھر حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دلیل میں اس آیت کو تلاوت فرمائے: ”وَلَا يَحْسَبَنَّ الَّذِينَ يَبْخَلُونَ“ (پ:4،ع:18، سورہ آل عمران، آیت نمبر:180) (اس کا ترجمہ حدیث نمبر: (6/2606) میں ابھی گزر چکا ہے)۔ اس حدیث کی روایت ترمذی، نسائی اور ابن ماجہ نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3012 (unverified) 94% confidence
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 1784 (unverified) 93% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.