Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2244

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Zujajat al-Masabih 2244Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2621
عدی بن عمیرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ ہم تم میں سے کسی کو عامل مقرر کرتے ہیں پھر وہ ہم سے سوئی یا اس سے چھوٹی بڑی چیز کو چھپا لیتا ہے (تو یہ خیانت ہے) اور ایسا شخص قیامت کے دن اس چھپائی ہوئی چیز کو لئے ہوئے حاضر ہوگا (اور اس کو اپنے کئے کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا)۔ اس حدیث کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 1833a (unverified) 97% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.