English
Adi ibn Umayra (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "Whoever we appoint to a position and he conceals from us even a needle or more, it is embezzlement, and he will bring it on the Day of Resurrection."
العربية
Typed, pending editorial approval
٢٢٤٤ - وَعَنْ عَدِيِّ بْنِ عُمَيْرَةَ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ: مَنِ اسْتَعْمَلْنَاهُ مِنْكُمْ عَلَى عَمَلٍ فَكَتَمَنَا مِخْيَطًا فَمَا فَوْقَهُ ، كَانَ غُلُوْلًا يَأْتِي بِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ». رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2621
عدی بن عمیرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ ہم تم میں سے کسی کو عامل مقرر کرتے ہیں پھر وہ ہم سے سوئی یا
اس سے چھوٹی بڑی چیز کو چھپا لیتا ہے (تو یہ خیانت ہے) اور ایسا شخص قیامت کے دن اس چھپائی
ہوئی چیز کو لئے ہوئے حاضر ہوگا (اور اس کو اپنے کئے کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا)۔
اس حدیث کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 1833a (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.