Zujajat al-Masabih 2265Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 2660طاوس رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ حضرت معاذ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت معاذؓ ایسے گائے، بیل پر زکات نہیں لیا کرتے تھے جن سے (کھیتی باڑی یا باربرداری کا) کام لیا جاتا تھا۔ اس کی روایت ابن ابی شیبہ نے کی ہے۔BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect