اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2659
امیر المؤمنین حضرت علی رضی اللہ سے روایت ہے وہ حضور نبی کریم صلی اللہ
علیہ وآلہ وسلم سے روایت فرماتے ہیں کہ جن جانوروں (یعنی گائے، بیل، اونٹوں وغیرہ) سے (کھیتی
باڑی یا باربرداری کا) کام لیا جاتا ہو، ان پر زکات واجب نہیں ہے۔
اس کی روایت دارقطنی نے کی ہے اور ابن القطان نے اس کو صحیح قرار دیا ہے۔