Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2444a

(یہ باب ان چیزوں کے بیان میں جن سے روزہ کو بچانا ضروری ہے

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

(یہ باب ان چیزوں کے بیان میں جن سے روزہ کو بچانا ضروری ہے

Zujajat al-Masabih 2444aVolume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2865
عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ ہمارے روزوں اور اہل کتاب (یعنی یہود و نصاریٰ) کے روزوں کے درمیان فرق سحری کا کھانا ہے (یعنی ہم سحری کھا کر روزہ رکھتے ہیں اور وہ سحری کھائے بغیر روزہ رکھتے ہیں)۔ اس حدیث کی روایت مسلم نے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 1096 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.