Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2469

(یہ باب ان چیزوں کے بیان میں جن سے روزہ کو بچانا ضروری ہے

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

(یہ باب ان چیزوں کے بیان میں جن سے روزہ کو بچانا ضروری ہے

Zujajat al-Masabih 2469Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2897
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص روزہ کی حالت میں بھولے سے کھا پی لے تو وہ روزہ کی تکمیل کر لے (یعنی شام تک نہ کچھ کھائے اور نہ کچھ پئے) اس لئے (اس نے بھولے سے جو کھایا پیا ہے) اس کو اللہ تعالیٰ نے کھلایا اور پلایا ہے (اس کا روزہ پورا ہو جائے گا، نہ تو وہ قضاء کرے اور نہ کفارہ دیوے اور حکم فرض اور نفل دونوں قسم کے روزوں سے متعلق ہے)۔ اس حدیث کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 1933 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 1155 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.