اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2897
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص روزہ کی حالت میں بھولے سے کھا پی لے تو وہ روزہ کی
تکمیل کر لے (یعنی شام تک نہ کچھ کھائے اور نہ کچھ پئے) اس لئے (اس نے بھولے سے جو کھایا پیا
ہے) اس کو اللہ تعالیٰ نے کھلایا اور پلایا ہے (اس کا روزہ پورا ہو جائے گا، نہ تو وہ قضاء کرے اور نہ
کفارہ دیوے اور حکم فرض اور نفل دونوں قسم کے روزوں سے متعلق ہے)۔
اس حدیث کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 1933 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 1155 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.