Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2528

(یہ باب نفل روزوں کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

(یہ باب نفل روزوں کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 2528Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2980Noor 2981
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ جس (کسی مسلمان) نے اللہ کی خوشنودی کے لئے ایک دن روزہ رکھا تو اللہ تعالیٰ اس کو جہنم سے اس قدر فاصلہ تک دور کر دیں گے جتنی دور تک ایک کوّا اپنے بچپن سے لے کر مرنے تک اڑتا رہے (کوّے سے تشبیہ اس لئے دی گئی ہے کہ کوّے کی عمر کہا جاتا ہے کہ ایک ہزار سال کی ہوتی ہے۔ جیسا کہ مرقات میں مذکور ہے۔12)۔ اس حدیث کی روایت امام احمد نے کی ہے۔ اور بیہقی نے اس کی روایت شعب الایمان میں مسلمہ بن قیصر سے کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 2063 (unverified) 40% confidence

Mishkat (candidate) 2063

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (2)

Note 1

Salamah ibn Qaysar.

(1) The statement: "Salamah ibn Qaysar." What is found in the copies of Mishkat: "Salamah ibn Qays" is a mistake. The correct version is "Salamah ibn Qaysar." This is mentioned in Al-Mirqah.

Note 1

قوله

(۱) قوله: سلمة بن قيصر : أن ما وقع في نسخ المشكاة»: سلمة بن قيس غلط، والصواب: «سلمة بن قيصر». قاله في «المرقاة».