Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2527

(یہ باب نفل روزوں کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

(یہ باب نفل روزوں کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 2527Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2979
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ جس کسی (مسلمان) نے اللہ کی راہ میں (یعنی جہاد وغیرہ میں) ایک دن روزہ رکھا تو اللہ تعالیٰ اس شخص کو دوزخ (کی راہ) سے ستّر برس (کے فاصلہ تک) دور کر دیں گے۔ اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 2840 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 1153a (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.