Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

Hadith 2543

یہ باب شب قدر (کی فضیلت) کے بیان میں ہے۔

In this book

Current reading

(اس کتاب میں زکات کا بیان ہے)

یہ باب شب قدر (کی فضیلت) کے بیان میں ہے۔

Zujajat al-Masabih 2543Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 3004
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو ابتداء رمضان سے آخر رمضان تک نماز جماعت سے ادا کرے تو اس کو شب قدر کا کچھ نہ کچھ حصہ مل جائے گا۔ اس کی روایت خطیب نے کی ہے۔